دیویانکا ترپاٹھی
ظاہری ہیئت
| دیویانکا ترپاٹھی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 14 دسمبر 1984ء (42 سال)[1][2] بھوپال [3] |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکارہ، شریک مقابلہ حسن ، فلم اداکارہ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
دیویانکا ترپاٹھی [4](انگریزی: Divyanka Tripathi) (ولادت: 14 دسمبر 1984) ایک بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔[5] [6] [7]وہ ڈراما یہ ہیں محبتیں میں ڈاکٹر عیشتا آئیر بھلا کے کردار کے لیے جانی جاتی ہیں۔[8]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]دیویانکا ترپاٹھی کی پیدائش 14 دسمبر 1984ء کو مدھیہ پردیش کے بھوپال، میں ہوئی تھی۔[9][10][11]
ذاتی زندگی
[ترمیم]دیویانکا ترپاٹھی نے ڈراما بنو میں تیری دلہن سے تعلق رکھنے والے اداکار شرد ملہوترا کے ساتھ انھوں نے ڈیٹنگ کا اعلان کیا تھا ، لیکن وہ 2015ء میں الگ ہو گئے۔[12] 16 جنوری 2016ء کو ، دیویانکا نے ڈراما یہ ہیں محبتیں کے شریک اداکار وویک دہیہ سے منگنی کرلی۔[13][14] اس جوڑے نے 8 جولائی 2016 کو بھوپال میں شادی کی تھی۔[15]
متعلقہ روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm3724910/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولائی 2016
- ↑ http://www.in.com/divyanka-tripathi/biography-1528.html
- ↑ http://timesofindia.indiatimes.com/tv/news/hindi/MP-on-a-roll-in-TV-serials/articleshow/11992783.cms
- ↑ Jhanvi Bhandari (20 جولائی 2016)۔ "Divyanka Tripathi changes name to Divyanka Tripathi Dahiya"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-21
- ↑ "Divyanka Tripathi husband, wedding photos, date of birth, age, Facebook page, Instagram page, Twitter page and famous roles"۔ Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-26
- ↑ "Minor girl raped on Independence Day in Chandigarh, Divyanka Tripathi is scared to have a daughter"
- ↑ "Divyanka Tripathi And Vivek Dahiya Are The Winners Of Nach Baliye 8"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-26
- ↑ "'Yeh Hai Mohabbatein' Actress Divyanka Tripathi Hits Milestone, Gets Pampered in Unique Way"۔ ibtimes.co.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-12
- ↑ IANS (14 دسمبر 2015)۔ "Divyanka Tripathi gifts herself a holiday on birthday"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مررچ 2016
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=(معاونت) - ↑ "Divyanka Tripathi: Since I'm from Bhopal, I know how to prepare Iftaar"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-18
- ↑ "'Yeh Hai Mohabbatein' Actress Divyanka Tripathi Bags Top Award at Prestigious Theatre Festival"۔ ibtimes.co.in۔ 24 مئی 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-13
- ↑ "Revealed: Why Did Divyanka Tripathi and Ssharad Malhotra Break Up?"۔ India West۔ 2016-06-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-03
- ↑ "Divyanka Tripathi-Vivek Dahiya get engaged: All you wanted to know about their love story". India Today (بزبان انگریزی). 19 Jan 2016. Retrieved 2021-02-24.
- ↑ "Divyanka Tripathi-Vivek Dahiya engaged: Yeh Hai Mohabbatein actors reveal their love story"۔ IBTimes۔ 17 جنوری 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-24
- ↑ PTI (9 جولائی 2016)۔ "Divyanka Tripathi, Vivek Dahika get married"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-21
| ویکی ذخائر پر دیویانکا ترپاٹھی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1984ء کی پیدائشیں
- 14 دسمبر کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بگ باس کے شرکا
- بھارتی فاتحین مقابلہ حسن
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بھوپال کی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- ممبئی کے اداکار
- ممبئی کی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی ویب سیریز کی اداکارائیں
- بھارتی گیم شو کے شرکا
- بھارتی سوپ اوپرا اداکارائیں
- بھارتی خواتین مزاح کار

