دیو کھنال
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | روپندیہی | 29 مئی 2005
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم |
|
پہلا ایک روزہ (کیپ 30) | 25 مارچ 2022 بمقابلہ پاپوا نیو گنی |
آخری ایک روزہ | 17 جولائی 2022 بمقابلہ سکاٹ لینڈ |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 جولائی 2022ء |
دیو کھنال (پیدائش: 29 مئی 2005ء) نیپال کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے [1] اس نے نیپال کے لیے کیرتی پور میں پاپوا نیو گنی کے خلاف اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [2] وہ شارجہ میں اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2021ء کے دوران نیپال انڈر 19 ٹیم کے کپتان تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Dev Khanal profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2022
- ↑ ""There were times I doubted myself" Dev Khanal"۔ Momocricket (بزبان انگریزی)۔ 12 September 2021۔ 09 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2022