مندرجات کا رخ کریں

ذیشان احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذیشان احمد
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی مسیسپی اسٹیٹ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت القادر یونیورسٹی ،  لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز ،  انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی ،  کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈرشپ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈاکٹر ذیشان احمد ایک پاکستانی ماہر تعلیم ہیں۔ وہ القادر یونیورسٹی پروجیکٹ ٹرسٹ میں بطور ڈین خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1] اس سے پہلے وہ پاکستان کے تین اعلیٰ بزنس اسکولوں یعنی لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز، انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی اور کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈرشپ میں کلیدی عہدوں پر فائز رہے ہیں۔[2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Dr. Zeeshan Ahmed, Dean, Al-Qadir University Project visited PHEC and met with Dr. Mansoor Ahmad Baluch – PHEC" 
  2. "Dr. Zeeshan Ahmed – AQUPT"۔ 10 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2022 
  3. "Dr. Zeeshan Ahmed"