ذیشان فاطمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ذیشان فاطمہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1911ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بدایوں   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 اپریل 1973ء (61–62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعرہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذیشان فاطمہ (ولادت: 1911ء، بدایوں- وفات: 9 اپریل 1973ء، کراچی) اردو زبان کی نعت گو شاعرہ تھیں۔آپ کے والد کا نام مولوی نبی رضا تھا۔ 1911ء میں بھارت کے بدایون میں پیدا ہوئیں۔ ذیشان فاطمہ کی شادی قاضی علی عباس سے ہوئی۔ آپ ذیشان بدایونی کے قلمی نام سے بھی لکھتی رہی ہیں۔[1][2]

وفات[ترمیم]

ذیشان فاطمہ نے 9 اپریل 1973ء کو کراچی میں وفات پائی اور آپ کی تدفین بھی کراچی میں ہی ہوئی۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب محمد منیر احمد سلیچ (2008)۔ وفیات اہل قلم۔ اسلام آباد: اکادمی ادبیات پاکستان۔ صفحہ: 167 
  2. ^ ا ب خالد مصطفی۔ وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین۔ صفحہ: 94