رابرٹ بی اسٹریکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رابرٹ بی اسٹریکر
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Robert Barnett Strecker ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 جون 1946  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیڈلز، کیلیفورنیا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 اپریل 2018 (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیلی فورنیا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کار حادثہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثہ  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محقق،  طبیب،  ماہر امراضیات  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رابرٹ بی اسٹریکر (پیدائش۔ 21 جون 1946- 15 اپریل 2018) ایک امریکی محقق ، پیتھالوجسٹ اور گیسٹرو کے ماہر تھے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

ڈاکٹر اسٹریکر 1946 میں نیڈلز، کیلیفورنیا میں جان ڈبلیو اور انا مارگریٹ اسٹریکر کے ہاں پیدائش ہوئی تھی۔ انہوں نے نیوشو ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی اور پھر یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس کے یو سی ایل اے میں ڈیوڈ جیفن اسکول آف میڈیسن گئے اور ایم ڈی اور پی ایچ ڈی کی ڈگری فارماکولوجی میں حاصل کی. [1]

ایڈز پر رائے[ترمیم]

اسٹریکر کو اسٹریکر میمورنڈم کی وجہ جانا جاتا ہے ۔ اسٹریکر میمورنڈم ایک ویڈیو ریسرچ اسٹڈی پریزنٹیشن ہے ، جودعویٰ کرتی ہے کہ ایڈز انسان ساختہ ہے۔ [2] [3] [4]

موت[ترمیم]

اسٹریکر کی موت 15 اپریل 2018 کو کیلیفورنیا میں ہونے والے ایک گاڑی حادثے کی وجہ سے ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Dr. Robert Barnett Strecker, M.D., Ph.D.". 04 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2021. 
  2. "Letters to the Editor". 
  3. "Randallstown man says U.S lying about cause of AIDS". 
  4. "Strecker speech".