مندرجات کا رخ کریں

راج سنگھ ڈنگرپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راج سنگھ ڈنگر پور
ذاتی معلومات
مکمل نامراج سنگھ ڈنگر پور
پیدائش19 دسمبر 1935(1935-12-19)
ڈنگرپور, راجستھان, بھارت
وفات12 ستمبر 2009(2009-90-12) (عمر  73 سال)
ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت
قد5 فٹ 9 انچ (175 سینٹی میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1955–56مدھیہ پردیش
1956–57 سے 1970–71راجستھان
1960–61 سے 1967–68سنٹرل زون
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 86
رنز بنائے 1292
بیٹنگ اوسط 15.20
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 44 ناٹ آؤٹ
گیندیں کرائیں 10489
وکٹ 206
بالنگ اوسط 28.84
اننگز میں 5 وکٹ 5
میچ میں 10 وکٹ 1
بہترین بولنگ 7/88
کیچ/سٹمپ 59/0
ماخذ: کرک انفو، 26 جولائی 2014
راج سنگھ ڈنگرپور
24 ویں بی سی سی آئی کے صدر
مدت منصب
1996 – 1999
اندرجیت سنگھ بندرا
اے سی متھیا
معلومات شخصیت
پیدائش 19 دسمبر 1935ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈونگرپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 ستمبر 2009ء (74 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات الزائمر   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ الزائمر   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راج سنگھ ڈنگر پور (19 دسمبر 1935 – 12 ستمبر 2009ء) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے صدر تھے۔ انھوں نے 16 سال تک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اور 20 سال سے زائد عرصے تک بورڈ آف کنٹرول کے مختلف عہدوں پر رہے۔ وہ 2 مرتبہ قومی ٹیم کے سلیکٹر رہے۔ انھوں نے 4 بار بیرون ملک دوروں پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھی سنبھالا۔[2]

سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر ڈنگر پور نے سچن ٹنڈولکر کو 1989ء میں بھارت کے دورہ پاکستان کے لیے منتخب کرکے بین الاقوامی کرکٹ سے متعارف کرایا جب وہ صرف 16 سال کے تھے۔ انھیں بنگلور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے قیام کا سہرا بھی جاتا ہے۔

وہ 12 ستمبر 2009ء کو الزائمر کی بیماری کے ساتھ طویل جنگ کے بعد ممبئی میں 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]