راز چاندپوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
راز چاندپوری
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1892  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 1969 (76–77 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مصنف،  شاعر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

راز چاندپوری (1892–1969)[1][2] کا پیدائشی نام محمد صادق تھا۔ وہ غزل اور نظم کے شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ نقاد بھی تھے۔ راز سیماب اکبرآبادی کے اولین شاگردوں میں سے تھے اور خود بھی استاد کہلائے۔ وہ عروض کے استاد تھے۔

الہ آباد کے ادارہ انیس نے سنہ 1961ء میں ان کی غزلوں کا پہلا مجموعہ "نوائے راز" کے عنوان سے شائع کیا۔ لیکن راز چاندپوری کی شہرت سیماب اکبرآبادی کی زندگی اور ادبی کام کے تیقیدی جائزے "داستان چاند" کی وجہ سے ہے۔ مہر لال سونی فتح آبادی نے جب ذکر سیماب کے نام سے سیماب اکبرآبادی کی زندگی اور ان کی کاوشوں پر کتاب لکھی تو داستان چاند پر خاصا اعتماد کیا۔[3]

راز چاندپوری کی زندگی اور ادبی کاوشوں پر اب تک ایک ہی تنقیدی کام ہوا ہے اور وہ سرور عالم راز سرور کی کتاب "باقیات راز" ہے جس کو کتاب گھر نے شائع کیا ہے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Urdu Authors:Date list ( in alphabetical order) corrected up to May 31, 2006 - S.No.1642 - Raaz Chandpuri> maintained by National Council for Promotion of Urdu, Govt. of India, Ministry of Human Resource Development "Archived copy"۔ مورخہ 2012-03-01 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-05۔
  2. http://bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=4790.0
  3. Mehr Lal Soni Zia Fatehabadi۔ Zikr e Seemab۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. http://www.kitabghar.com/bookbase/sarwar/baqiyaat.hlml.