رام بابوگپتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رام بابو گپتا
ذاتی معلومات
مکمل نامرام بابو گپتا
پیدائش17 جولائی 1935(1935-07-17)
دہلی, بھارت
وفات27 اپریل 2008(2008-40-27) (عمر  72 سال)
لندن، انگلینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر11 (1986–1988)
ایک روزہ امپائر24 (1985–1990)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 جولائی 2013

رام بابو گپتا (پیدائش: 17 جولائی 1935ء) | (انتقال: 27 اپریل 2008ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے ۔ انھوں نے 1986ء اور 1988ء کے درمیان 11 ٹیسٹ میچز اور 1985ء اور 1990ء [1] درمیان 24 ون ڈے میچوں میں حصہ لیا۔ 1987ء میں وہ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں امپائرنگ کرنے والے پہلے ہندوستانی بن گئے۔ [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 27 اپریل 2008ء کو لندن، انگلینڈ میں 72 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ram Gupta"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2013 
  2. "Former Indian Test umpire Ram Gupta passes away"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2013