رانا محمد اقبال خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(رانا محمد اقبال خاں سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
رانا محمد اقبال خان
مکلم صوبائی ایوانِ پنجاب
مدت منصب
2013ء – تا حال
صدر آصف علی زرداری
ممنون حسین
وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو(نگران)
نواز شریف
مدت منصب
2008ء2013
صدر پرویز مشرف
محمد میاں سومرو(قائم مقام)
آصف علی زرداری
وزیر اعظم شوکت عزیز
محمد میاں سومرو(نگران)
یوسف رضا گیلانی
راجہ پرویز اشرف
معلومات شخصیت
پیدائش 20 اپریل 1945 (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کرنال  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل سانچہ:رانگڑ
مذہب سنی مسلمان
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رانا محمد اقبال خان ایک منجھے ہوئے سیاست دان اور جاگیردار ہیں۔ وہ صوبائی ایوانِ پنجاب کے موجودہ مکلم (اسپیکر) ہیں۔

پیدائش[ترمیم]

آپ ایک راجپوت رانگڑ رانا پھول محمد خاں کے ہاں 20 اپریل 1945ء کو گاؤں گم تھلہ گڑھو، تحصیل پیہووا، ضلع کرنال (اب ،ضلع کروکشیتر ) میں پیدا ہوئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پیدائش"۔ ایوانِ پنجاب۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر2017۔ Check date values in: |access-date= (معاونت)