رسا چغتائی
ظاہری ہیئت
| رسا چغتائی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (اردو میں: مرزا محتشم علی بیگ) |
| پیدائش | 1928 سوائی مادھوپور ضلع، راجستھان، برطانوی ہند |
| وفات | 5 جنوری، 2018ء (عمر 89–90 سال) کراچی |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | شاعر |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو |
| وجہ شہرت | زنجیر ہمسائیگی تیرے آنے کا انتظار رہا |
| درستی - ترمیم | |
رسا چغتائی پیدائش مرزا محتشم علی بیگ; 1928–2018) ایک پاکستانی اردو شاعر تھے جن کے دو مجموعہ کلام زنجیر ہمسائیگیاور تیرے آنے کا انتظار رہا شائع ہو چکے ہیں۔[1][2]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]چغتائی کی پیدائش 1928ء میں سوائی مادھوپور ضلع، راجستھان میں ہوئی۔ 1951ء میں بھارت سے پاکستان ہجرت کی۔[2] رسا چغتائی کا اصل نام مرزا محتشم علی بیگ تھا
عملی زندگی
[ترمیم]مختلف اداروں سے وابستہ رہے۔ انھیں حضرت بینش سلیمی سے تلمذ حاصل تھا۔
اعزاز
[ترمیم]حکومت پاکستان نے ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں 2001ء میں انھیں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا تھا۔
تصانیف
[ترمیم][1]* زنجیر ہمسائیگی
- تیرے آنے کا انتظار رہا
- ’ریختہ‘،
- ’تصنیف‘، ’
- چشمہ ٹھنڈے پانی کا
وفات
[ترمیم]ان کی وفات 5 جنوری 2018ء میں کراچی میں ہوئی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Noted Urdu poet Rasa Chughtai passes away at 90"۔ www.geo.tv۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-24
- ^ ا ب پ Naseer Ahmed (6 جنوری 2018)۔ "Eminent poet Rasa Chughtai passes away"۔ Dawn۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-06