رضا الرحمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رضا الرحمان
ذاتی معلومات
مکمل نامرضا الرحمان
پیدائش (1985-11-05) 5 نومبر 1985 (عمر 38 برس)
بولاوایو، مٹابیلینڈ، زمبابوے
عرفراز
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 83)11 مارچ 2013  بمقابلہ  کینیا
آخری ایک روزہ28 جنوری 2014  بمقابلہ  نیدرلینڈز
پہلا ٹی20 (کیپ 34)13 مارچ 2012  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2026 نومبر 2013  بمقابلہ  کینیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 6 5 2 10
رنز بنائے 255 25 68 385
بیٹنگ اوسط 45.00 6.25 22.66 48.12
100s/50s 0/3 0/0 0/1 0/4
ٹاپ اسکور 88 10 68 89
گیندیں کرائیں 122 54 195 218
وکٹ 1 2 7 1
بالنگ اوسط 128.00 29.00 14.85 222.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 1/59 2/16 4/8 1/59
کیچ/سٹمپ 4/– 2/– 2/– 6/–
ماخذ: ESPN Cricinfo، 28 اپریل 2020

رضا الرحمان (پیدائش: 5 نومبر 1985ء) ایک بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو کینیڈا کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2] رضا دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرتے ہیں اور بائیں ہاتھ سے میڈیم فاسٹ بولنگ کرتے ہیں۔ رضا نے 11 مئی 2013ء کو کینیا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ ڈیبیو پر انھوں نے 83 گیندوں پر 70 رنز بنائے۔ [3] رضا نے اپنا پہلا اول درجہ میچ 28 مارچ 2013ء کو کینیا کے خلاف کھیلا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Raza-ur-Rehman"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2020 
  2. "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2014 
  3. "35th Match: Canada v Kenya at Dubai (CA), Mar 11, 2013"۔ ESPN cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2014