رقیہ سعید ہاشمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رقیہ سعید ہاشمی
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ ق   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رقیہ سعید ہاشمی ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں۔ محترمہ ہاشمی کی شادی سینیٹر سعید ہاشمی سے ہوئی ہے۔ ہاشمی نے بیچلر آف میڈیسن اور بیچلر آف سرجری کی ڈگری حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

رقیہ سعید ہاشمی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Balochistan"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018 
  2. "2013 Balochistan women seats" (PDF)۔ ECP۔ 16 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018