رقیہ سلطان بیگم
Appearance
رقیہ سلطان بیگم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
پادشاہ بیگم خیرالمشیرہ (اچھا مشورہ دینی والی)۔ | |||||||
شریک حیات | جلال الدین محمد اکبر | ||||||
| |||||||
شاہی خاندان | مغل | ||||||
والد | نور الدین محمد مرزا | ||||||
پیدائش | 1542ء افغانستان | ||||||
وفات | 19 جنوری 1626ء | ||||||
تدفین | آگرہ | ||||||
مذہب | اسلام |
رقیہ سلطان بیگم مغل شہنشاہ اکبراعظم کی پہلی بیوی تھی۔ ان کو پادشاہ بیگم کا عہدہ حاصل تھا۔ بچپن میں ہی رقیہ کا اکبر کے ساتھ نکاح ہوا اور اکبر کی خاص بیگم اور ایک اچھی دوست رہی۔ ان کی سگی اور بڑی بہن سلیمہ سلطان تھی اور ان کا نکاح بھی اکبر اعظم سے ہوا تھا۔
زمرہ جات:
- 1542ء کی پیدائشیں
- 1626ء کی وفیات
- اکبر
- اکبر کی بیویاں
- بھارتی مسلم شخصیات
- تیموری شاہزادیاں
- چنگیز خان کی اولاد
- خاندان تیموری
- سترہویں صدی میں ہندوستانی خواتین
- سولہویں صدی کی ہندوستانی خواتین
- مغل اشرافیہ
- مغل شاہزادیاں
- مغل ملکائیں
- مغلیہ سلطنت کی خواتین
- ملکائیں
- ہندوستانی خاتون شاہی اقتدار
- ہندوستانی ملکائیں
- ہندوستانی شہزادیاں
- ہندوستانی بادشاہی
- سولہویں صدی کی ہندوستانی شخصیات
- سترہویں صدی کی ہندوستانی شخصیات
- سترہویں صدی کی مغلیہ سلطنت کی شخصیات
- ہندوستانی ہمسر ملکائیں
- سولہویں صدی کے حکمران
- سترہویں صدی کے حکمران