روشانے ظفر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روشانے ظفر
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ییل یونیورسٹی
وارتھون اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کاروباری  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روشانے ظفر ایک پاکستانی فعالیت پسند اور بانی کشف فاؤنڈیشن ہے۔ روشانے ظفر نے شروع میں ایک گیت سے شہرت حاصل کی، بعد میں محمد یونس کی طرز پر پاکستان میں قرضوں کے ذریعے غریب گھرانوں کی امداد کا کام شروع کیا۔[1]

سوانح[ترمیم]

روشانے نے معاشیات کی اعلیٰ ڈگری لی ہے اور کچھ عرصہ عالمی بنک میں کام کر چکی ہیں۔ عطیہ عنایت اللہ اور ڈاکٹر محمد یونس سے متاثر ہیں۔ 1994ء میں ڈاکٹر یونس کی دعوت پر بنگلہ دیش میں گرامین بینک کے کام کرنے کے طریقہ کار کو قریب سے دیکھا اور سمجھا، انہی سے متاثر ہو کر 1995ء میں کشف فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی، جو پاکستان میں غریب عورتوں کو چھوٹے کاروبار کے لیے قرض مہیا کرتا ہے، جو مخصوص عرصے میں مقروض نے لوٹانا ہوتا ہے۔ 2013ء تک روشانے کی تنظیم 82 ہزار خواتین کو قرضہ دے چکی تھیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Roshaneh Zafar: Social Entrepreneur Empowers Women"۔ US Embassy IIP Digital۔ United States Government Department of State۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2016