روہتاس (گاؤں)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روہتاس
قصبہ
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعجہلم
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

روہتاس (انگریزی: Rohtas) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔ اس کے قریب ہی قلعہ روہتاس بھی واقع ہے[1]


روہتاس کے باشندے[ترمیم]

تقسیم ہند کے بعد قلعہ روہتاس میں سب سے زیادہ تعداد سادات کی شمار کی گئی اور دوسرے نمبر پر راجپوت قبیلہ جس میں منہاس راجپوت،جنجوعہ اور بھٹی شامل ہیں۔آبادی کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر گجر اور جٹ قومیں آباد ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]