ریاستی تاریخی عجائب گھر

متناسقات: 55°45′18″N 37°37′5″E / 55.75500°N 37.61806°E / 55.75500; 37.61806
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاستی تاریخی عجائب گھر
State Historical Museum
Государственный исторический музей
ریاستی تاریخی عجائب گھر
سنہ تاسیس1872ء (1872ء)
محلِ وقوعماسکو, روس
متناسقات55°45′18″N 37°37′5″E / 55.75500°N 37.61806°E / 55.75500; 37.61806
نوعیتتاریخی
ویب سائٹshm.ru

ریاستی تاریخی عجائب گھر (انگریزی: State Historical Museum) (روسی: Государственный исторический музей, ГИМ، نقحرGosudarstvennyy istoricheskiy muzey, GIM) روس کا روسی تاریخ کا ایک عجائب گھر ہے جو ماسکو میں ریڈ اسکوائر اور مانیگے اسکوائر کے درمیان واقع ہے۔ میوزیم کی نمائشوں میں قبل از تقریخ قبائل کے آثار سے لے کر موجودہ روس کے علاقے میں رہنے والے انمول فن پارے شامل ہیں جو رومانوف خاندان کے ارکان نے حاصل کیے تھے۔ میوزیم کے مجموعہ میں اشیاء کی کل تعداد لاکھوں میں ہے۔ 9 فروری 2022ء کو، گوگل نے ایک ڈوڈل کے ساتھ ریاستی تاریخی عجائب گھر کی 150ویں سالگرہ منائی۔ [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. OV Digital Desk (2023-02-08)۔ "9 February: Celebrating Anniversary of Russian State Historical Museum"۔ Observer Voice (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2023 
  2. "150th Anniversary of the State Historical Museum"۔ www.google.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2023 

بیرونی روابط[ترمیم]