ریاست کریٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریاست کریٹ
Cretan State
Κρητική Πολιτεία
Kritiki Politia
كريد دولتى
Girit Devleti
سلطنت عثمانیہ کی خود مختار ریاست

1898–1913
پرچم (1898–1908) قومی نشان
ترانہ
کریتیکوس یمنوس
Κρητικός Ύμνος
"کریٹ کا ترانہ"
کریٹ کا نقشہ (1861)
دارالحکومت خانیا
زبانیں یونانی زبان (دفتری)، عثمانی ترک زبان (تسلیم شدہ)
مذہب یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا (مروجہ مذہب)،
اہل سنت (تسلیم شدہ)،
یہودیت
سیاسی ڈھانچہ ملک
ہائی کمشنر
 - 1898–1906 شہزادہ جارج یونانی
 - 1906–1911 Alexandros Zaimis
وزیر اعظم
 - 1910 Eleftherios Venizelos
مقننہ اسمبلی
تاریخ
 - اعلان 9 دسمبر 1898
 - تھیریسو بغاوت 10 مارچ 1905
 - یونان کے ساتھ یک طرفہ اتحاد 24 ستمبر 1908
 - معاہدہ لندن 30 مئی 1913
 - یونان کے ساتھ اتحاد 1 دسمبر 1913
رقبہ
 - 1907 8,336 مربع کلومیٹر (3,219 مربع میل)
آبادی
 - 1907 تخمینہ 310,000 
     کثافت 37.2 /مربع کلومیٹر  (96.3 /مربع میل)
سکہ یونانی دراخما
Warning: Value specified for "continent" does not comply

ریاست کریٹ (انگریزی: Cretan State; یونانی: Κρητική Πολιτεία، Kritiki Politia; عثمانی ترکی زبان: كريد دولتى) 1898ء اس وقت کی عظیم طاقتوں (برطانیہ، فرانس، اطالیہ، آسٹریا-مجارستان اور روس) کی مداخلت کی وجہ سے وجود میں آئی۔ 1897ء میں کریٹ میں شورش کی وجہ سے سلطنت عثمانیہ نے مملکت یونان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ اس کے رد عمل میں برطانیہ عظمی، فرانس، مملکت اطالیہ اور سلطنت روس نے مداخلت کی کہ سلطنت عثمانیہ جزیرے پر نظم و ضبط برقراہ نہیں رکھ سکتی۔ جزیرہ 1908ء میں درحقیقت اور 1913ء ازروئے قانون مملکت یونان کے زیر انتظام آ گیا۔

متناسقات: 35°31′N 24°01′E / 35.517°N 24.017°E / 35.517; 24.017