ریکھا تھاپا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریکھا تھاپا
Rekkha thapa.jpg

معلومات شخصیت
پیدائش 21 اگست 1982 (39 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلاکپور، مورنگ، نیپال
رہائش وادئ کاٹھمنڈو  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت نیپالی
آنکھوں کا رنگ سیاہ  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 160 سنٹی میٹر،  5.3 فٹ  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 47 کلو گرام  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین پریم تھاپا (والد)
سرسوتی تھاپا (والدہ)[3]
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل،پروڈیوسر،
اعزازات
"سی جی ڈیجیٹل فلم ایوارڈ" (2010)
"نیفٹا فلم ایوارڈ" (2011)
ویب سائٹ
ویب سائٹ rekhathapa.org
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریکھا تھاپا (انگریزی: Rekha Thapa) (ولادت: 21 اگست 1982) ایک نیپالی فلمی اداکارہ، ماڈل اور فلم ساز ہیں۔ وہ نیپالی سینما کی تاریخ کی مقبول اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔[4] ریکھا 1999 میں مس نیپال کے مقابلے میں آخری دس شرکا میں سے ایک تھیں۔[5] دو سال بعد انہوں نے چابراج اوجھا کی فلم ہیرو سے اپنی فلمی زندگی کی شروعات کی۔ انہوں نے تقریباً 200 نیپالی فلموں میں کام کیا ہے اور اپنے گلیمرس کردار کی وجہ سے نیپالی سینما دنیا میں مقبولیت حاصل کی ہے۔ ریکھا تھاپا فلم پروڈکشن ہاؤس ریکھا انٹرٹینمنٹ کی مالک ہیں۔ وہ سی جی ڈیجیٹل فلم کا بہترین اداکارہ ایوارڈ جیتا چکی ہیں۔ 2011 میں ریکھا نیفٹا فلم ایوارڈ کا بہترین اداکارہ ایوارڈ بھی جیت چکی ہیں۔[6][7]

حالات زندگی[ترمیم]

ریکھا تھاپا 21 اگست 1982 کو نیپال کے مورنگ کے سلاکپور میں پیدا ہوئیں۔

سیاست میں[ترمیم]

ریکھا تھاپا نے 12 دسمبر 2016 کو راشٹریہ پرجاتنترا پارٹی (آر پی پی) میں شمولیت اختیار کی تھی۔[8] فروری 2017 میں، ریکھا تھاپا آر پی پی کی مرکزی ممبر منتخب ہوئیں۔[9]

2013 میں، ریکھا تھاپا نے یونیفائیڈ کمیونسٹ پارٹی آف نیپال (ماؤنواز) میں شمولیت اختیار کی تھی۔[10][11] ایک سال بعد، انہوں نے اعلان کیا کہ وہ اب کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ نہیں ہیں۔[12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جون 2019
  2. بنام: Rekha Thapa — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/406521
  3. "Nepali Actress Rekha Thapa". facemeu.com. 11 September 2014. اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2015. 
  4. https://myrepublica.nagariknetwork.com/mycity/news/5-things-about-rekha-thapa
  5. Participants 1999 آرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ missnepal.com.np [Error: unknown archive URL], Miss Nepal official website, retrieved 16 February 2014
  6. "Rekha Thapa Biography". Lumbini Media. 
  7. Rekha thapa/ (20 March 2011). "Movie Awards in Nepali Film Industry and NEFTA Film Awards". xnepali.net. اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2015. 
  8. "Rekha changes party – leaves Prachanda to embrace Kamal Thapa". xnepali.net. اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016. 
  9. "Rastriya Prajatantra Party central member vote counting concludes". The Himalayan Times. The Himalayan Times. 22 February 2017. اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2017. 
  10. "Rekha Thapa joins politics, now a Maoist officially (video)". xnepali.net. اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016. 
  11. Rekha Thapa and Urmila Aryal join UCPN (Maoist). Nepal.FM. Retrieved on 1 February 2014.
  12. "Rekha Thapa says she is not a Maoist, anymore". xnepali.net. اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016.