زباب رانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زباب رانا
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زباب رانا ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔ انھیں ڈراما سیریل "میرے خدایا" میں علینہ اور ڈراما سیریل "بندش" میں ہانیہ کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔ اسی ڈرامے میں ان کی بہترین کارکردگی کے لیے ان کو لکس سٹائل ایوارڈز میں بہترین ایمرجنگ ٹیلنٹ کی نامزدگی ملی۔ [2] [3]

کیریئر[ترمیم]

زباب رانا ہم ٹی وی سیریز نصیبو ںجلی (2017) میں ایک کردار سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ وہ سوشل سیریز میرے خدایا (2018) اور ڈراما سیریل بندش (2019) میں ایک مرکزی منفی کردار میں پر دکھائی گئیں۔میرے خدایا ڈراما میں علینہ کی کارکردگی کے لیے اسے 18ویں لکس سٹائل ایوارڈز میں بہترین ایمرجنگ ٹیلنٹ کے طور پر نامزد کیا گیا۔[2] [3] [4] [5] [6] [7]

فلمو گرافی[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال عنوان کردار نیٹ ورک نوٹ
2017 نصیبوں جلی تانیا ہم ٹی وی
2018 میرے خدایا علینہ اے آر وائی ڈیجیٹل نامزد بہترین ایمرجنگ ٹیلنٹ کے لیے لکس اسٹائل ایوارڈ [8]
2019 بندش ہانیہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2019 رشتے بکتے ہیں زیبا اے آر وائی ڈیجیٹل [2]
2019 محبوب آپ کے قدموں میں سنینہ ہم ٹی وی
2020 فطرت رفیعہ جیو انٹرٹینمنٹ
2020 بھڑاس کرن اے آر وائی ڈیجیٹل
2023 بہروپ فلک جیو انٹرٹینمنٹ

موسیقی ویڈیو[ترمیم]

سال عنوان آرٹسٹ نوٹ
2020 "یہ وطن تمھارا ہے" مختلف [9]

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. https://www.youtube.com/watch?v=I_UC9hA8mbI
  2. ^ ا ب پ "Zubab Rana: The young rising star"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2018-11-26۔ 30 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2019 
  3. ^ ا ب "Zubab's acting prowess in 'Bandish' is a force to be reckoned with"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-02-07۔ 07 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2019 
  4. "Zubab Rana takes new route with dark thriller Bandish"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2019-01-10۔ 30 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2019 
  5. Images Staff (2019-03-30)۔ "Lux Style Awards 2019 nominations are out!"۔ ڈان (اخبار) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2019 
  6. "Zubab Rana breaking new ground with Bandish"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2019-04-19۔ 27 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2019 
  7. "My Roza & I -Zubab Rana"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-05-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2019 
  8. Maria Shirazi۔ "Catching up with Zubab Rana"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2019 
  9. Tribune.com.pk (2020-05-21)۔ "Actors unite for 'Ye Watan Tumhara Hai' rendition, paying tribute to unsung heroes"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2020 

بیرونی روابط[ترمیم]