زلزلہ شناسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زلزلہ شناسی؛زمینی ارتعاشات کے مخرج، نمو اور خصوصیات کا علم خصوصاً وہ جو زلزلوں سے پیدا ہوتے ہیں نیز وہ ارتعاشات بھی جو انسان کے پید اکردہ دھماکوں اور موسمی حالات کی بنا پر پیداہوتے ہیں۔[1]

زلزلیات کو علم الزلازِل بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اسے Seismology کہتے ہیں؛ اس علم میں زلازل کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد