زیر حمایت عدن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
زیر حمایت عدن
Aden Protectorate
محمية عدن
زیر حمایت

 

1869–1969
 

 

پرچم

جزیرہ نما عرب میں زیر حمایت عدن کا مقام
دارالحکومت غیر متعین
زبانیں عربی
فارسی
انگریزی
عثمانی ترکی
مذہب اسلام
سیاسی ڈھانچہ زیر حمایت
تاریخ
 - ابتدائی معاہدہ 1869
 - قیام اتحاد 11 فروری 1959
 - اختتام 18 جنوری 1969
رقبہ 285,000 مربع کلومیٹر (110,039 مربع میل)
Warning: Value specified for "continent" does not comply

زیر حمایت عدن (Aden Protectorate) (عربی: محمية عدن) جنوبی عرب میں ایک برطانوی زیر حمایت علاقہ تھا۔ اس بندرگاہ کا حصول برطانیہ نے قزاقی مخالف اڈا کے طور پر 1839 کیا اور یہ 1960 تک جاری رہا۔