سارہ ہائلینڈ
Appearance
سارہ ہائلینڈ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 نومبر 1990ء (34 سال)[1][2][3] مینہیٹن |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عارضہ | رحم کی اندرونی جھلی کا ہٹنا [4] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پروفیشنل پرفارمنگ آرٹس اسکول |
پیشہ | ادکارہ [5]، صوتی اداکارہ ، فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، منچ اداکارہ ، گلو کارہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحہ[6] | |
درستی - ترمیم |
سارہ ہائلینڈ (انگریزی: Sarah Hyland) ایک امریکی اداکارہ ہے۔ وہ مینہیٹن میں پیدا ہوئی اور پروفیشنل پرفارمنگ آرٹس اسکول سے تعلیم یافتہ ہے۔
نجی زندگی
[ترمیم]2018ء میں سارہ نے ٹیلی ویژن سیریز ماڈرن فیملی میں ایک کردار نبھانے کا اعلان کیا جس کا نام ہیلی ڈنفی ہے جو ایک حاملہ خاتون ہے۔ اس کے ساتھ ہی سماجی میڈیا میں سارہ خود کے حقیقی زندگی میں حاملہ ہونے کی تصدیق کرنے والی تصاویر پوسٹ کیے۔[7] سارہ کے بوائے فرینڈ کا نام ویلز ایڈمز ہے۔[8]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1011846624 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/449588 — بنام: Sarah Hyland — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=hylands — بنام: Sarah Hyland
- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Sarah_Hyland
- ↑ Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/46339 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/7d015ab0-a822-4174-b446-3a9b1644099e — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
- ↑ https://people.com/tv/sarah-hyland-baby-bump-modern-family/
- ↑ https://people.com/tv/sarah-hyland-wells-adams-honeymoon-phase-living-together/