سالومے زورابیشویلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سالومے زورابیشویلی
(فرانسیسی میں: Salomé Zourabichvili خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Salome Zurabishvili in 2018.jpg 

مناصب
وزیر خارجہ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
18 مارچ 2004  – 20 اکتوبر 2005 
در جارجیا 
صدر   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
2006  – 2010 
در جارجیا وے 
Flag of the President of Georgia.png صدر جارجیا   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
آغاز منصب
16 دسمبر 2018 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png جیورجی مارگ ویلاشویلی 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Salomé Nino Zourabichvili)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 18 مارچ 1952 (67 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
پیرس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of France.svg فرانس (1952–2018)
Flag of Georgia official.svg جارجیا (2004–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت جارجیا وے (–نومبر 2010)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
تعداد اولاد 2   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد اولاد (P1971) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی کولمبیا یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سفارت کار،  ریاست کار،  سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[2]،  جارجیائی زبان،  انگریزی،  جرمن،  اطالوی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Salome Zurabishvili-signature.svg 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر

سالومے زورابیشویلی (جارجیائی: სალომე ზურაბიშვილი؛ پیدائش 18 مارچ 1952ء) ایک فرانسیسی نژاد جارجیائی سیاست دان ہیں۔ انھیں جارجیا کی پہلی خاتون صدر متخب ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ 28 اکتوبر 2018 کو ہونے والے جارجیائی صدارتی انتخابات میں حکمران جماعت جارجیئن ڈریم پارٹی سے تعلق رکھنے والی سالومے نے دوسرے مرحلہ کے انتخابات میں 52۔59 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ اُن کے مقابلے میں جلاوطن سابق صدر مخیل ساکاشویلی کی سربراہی میں قائم حزبِ اختلاف کی 11 جماعتوں پر مشتمل اتحاد، یونائیٹد نیشنل موومنٹ سے تعلق رکھنے والے حریف امیدوار گریگول وشازے نے تقریباََ 48۔40 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ سالومے 16 دسمبر 2018 کو جارجیا کی صدر کے منصب کا حلف اٹھایا اور چھ سالہ مدت پوری کریں گی۔ اِن صدارتی انتخابات میں جارجیا کے عوام اپنے سربراہ مملکت کو منتخب کرنے کے لیے بڑی تعداد میں اپنے گھروں سے ووٹ ڈالنے نکلے۔

سابقہ عہدے[ترمیم]

2004ء سے 2005ء تک سالومے زور بیشویلی جارجیا کی وزیر خارجہ رہ چکی ہیں اور اِس سے پہلے وہ فرانس کی خارجہ خدمات میں بطور سفارت کار بھی ذمہ داریاں ادا کر چکی ہیں اور حکمران جماعت نے ان کی ذہانت اور صلاحیتوں کے سبب ملک کے اہم ترین عہدے کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا۔ علاوہ ازیں ذوربشولی، اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی ایران سینکشن کمیٹی کے مددگار ماہرین کے پینل کی رابطہ کار بھی رہ چکی ہیں۔ اس وقت وہ جارجیا کی پارلیمنٹ میں ایک آزاد پارلیمنٹیرین کے طور پر کام کرتی ہیں اور اس کی افتتاحی تقریب پر اس کی نشست کو خالی کر دیں گی۔

نجی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

سالومے ذوربشولی 18 مارچ 1952 کو پیرس میں ایک جارجین تارکینِ وطن کے خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ 1921ء میں جارجیا کا روس کے ساتھ الحاق ہونے بعد ان کے والدین پیرس فرانس منتقل ہو گئے تھے۔ انھوں نے بہت معزز فرانسیسی سکولوں میں تعلیم حاصل کی جیسا کہ انسٹی ٹیوٹ ایٹیوڈز پولیٹیکز ڈع پیرس اور نیویارک میں کولمبیا یونیورسٹی سے 73-1972 میں ماسٹرز کیا۔ انھوں نے جارجین صحافی جینری کاشی (2012-1939) سے شادی کی۔ اُن کے پہلے شوہر سے دو بچے ہیں، کٹیون اور تیموراز۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.legifrance.gouv.fr/affichTexte.do?cidTexte=JORFTEXT000000419116
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15074329t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ