آرا نما شارک
ظاہری ہیئت
(سا شارک سے رجوع مکرر)
| آرا نما شارک | |
|---|---|
| Shortnose sawshark, Pristiophorus nudipinnis | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| قوم: | |
| جماعت: | |
| ذیلی جماعت: | |
| بالائی فصیلہ: | |
| فصیلہ: | Pristiophoriformes L. S. Berg, 1958 |
| خاندان: | Pristiophoridae Bleeker, 1859 |
| Genera[2] | |
| |


اس کا ناک آری نما ہوتا ہے ، یہ 1.7 میٹر لمبی شارک گروہوں میں رہتی ہیں اور اپنی لمبی ڈراؤنی توتن شکار کے لیے ریت کو کھودنے میں استعمال کرتی ہیں۔ یہ شارک مچھلی جاپان آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے سمندروں میں پائی جاتی ہے۔ اس کے چہرے پر لیے بلیڈ کی سی ساخت پائی جاتی ہے جس کے دائیں اور بائیں جانب کے حاشیے داندانے دار یعنی آرے کے سے ہوتے ہیں۔