مندرجات کا رخ کریں

سدرہ حامد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سدرہ حامد
ذاتی معلومات
ملک پاکستان
پیدائش (1986-12-03) 3 دسمبر 1986 (عمر 37 برس)
خواتیں تنہا اور جوڑی
اعلی ترین درجہ بندی570 (ڈبلیو ایس) 27 اکتوبر 2016ء
368 (ڈبلیو ڈی) 3 نومبر 2016ء
BWF profile

سدرہ حامد (پیدائش 3 دسمبر 1986ء) ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔[1][2] 2016ء میں، پاکستان انٹرنیشنل کے خواتین کی جوڑی میں یہ ساتھی کھلاڑی کے ساتھ فائنل تک کھیلیں، لیکن فائنل ہار گيئں۔[3]

کارکردگی

[ترمیم]

بی ڈبلیو ایف بین الاقوامی چیلنج

[ترمیم]

خواتین کی جوڑی

سال ٹونامنٹ ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2016 پاکستان انٹرنیشنل پاکستان کا پرچم خضرہ رشید پاکستان کا پرچم پلوشا بشیر
پاکستان کا پرچم سیمہ منظور
21–13, 11–21, 16–21 2nd place, silver medalist(s) فائنل ہارا
  بی ڈبلیو ایف بین الاقوامی چیلنج ٹورنامنٹ
  بی ڈبلیو ایف بین الاقوامی سیریز ٹورنامنٹ
  بی ڈبلیو ایف فیوچر سیریز ٹورنامنٹ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "کھلاڑی: سدرہ حامد"۔ bwfbadminton.com۔ عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  2. "سدرہ حامد کا مکمل تعارف"۔ bwf.tournamentsoftware.com۔ عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  3. "Rizwan, Palwasha win badminton titles"۔ www.thenews.com.pk۔ دی نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 

بیرونی روابط

[ترمیم]