سرجیو ماتاریلا
Jump to navigation
Jump to search
سرجیو ماتاریلا | |
---|---|
(اطالوی میں: Sergio Mattarella) | |
مناصب | |
![]() |
|
آغاز منصب 3 فروری 2015 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Sergio Mattarella) |
پیدائش | 23 جولائی 1941 (80 سال)[1][2][3][4] پالیرمو[5] |
شہریت | ![]() |
آنکھوں کا رنگ | نیلا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سپینوزا، روم |
پیشہ | سیاست دان[4]، وکیل، استاد جامعہ، منصف |
مادری زبان | اطالوی |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
سرجیو ماتاریلا ایک اطالوی سیاست دان، وکیل اور منصف ہیں۔ 2015ء سے وہ اٹلی کے بارہویں اور موجودہ صدر ہیں۔ اس سے قبل وہ 1987ء سے 1989ء تک وزیر پارلیمانی امور، 1989ء سے 1990ء تک نائب وزیر اعظم اٹلی اور 1999ء سے 2001ء تک وزیر دفاع تھے۔ سنہ 2011ء میں وہ اٹلی کی آئینی عدالت کے منصف بنے۔[8] 31 جنوری 2015ء کو اطالوی پارلیمان نے انہیں جمہوریہ اطالیہ کا صدر منتخب کیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://www.quirinale.it/qrnw/statico/presidente/biografia.htm
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030313 — بنام: Sergio Mattarella — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Salzburgwiki ID: https://www.sn.at/wiki/index.php?curid=144150 — بنام: Sergio Mattarella
- ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/2709/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/1070597058 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Sercio Mattarellanın “Heydər Əliyev” ordeni ilə təltif edilməsi haqqında Azərbaycan Respublikası Prezidentinin Sərəncamı — ناشر: صدر آذربائیجان — شائع شدہ از: 18 جولائی 2018
- ↑ Dettaglio decorato — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جنوری 2015
- ↑ "Sergio Mattarella chi è?". اِل پوسٹ (بزبان اطالوی). 29 جنوری 2015. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2015.