سردار فاروق احمد طاہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سردار فاروق احمد طاہر
معلومات شخصیت

سردار فاروق احمد طاہر، ایک پاکستانی سیاست دان اور آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر اور وزیر قانون ہیں۔ [1] ان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Tariq Naqash (January 16, 2019)۔ "PML-N lawmaker elected AJKLA deputy speaker"۔ DAWN.COM 
  2. "Sardar Farooq Ahmed Tahir – PMLN"۔ 28 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2021