سشمیتا بینرجی
Appearance
سشمیتا بینرجی | |
---|---|
(بنگالی میں: সুস্মিতা বন্দ্যোপাধ্যায়) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1964ء کولکاتا |
وفات | 4 ستمبر 2013ء (48–49 سال) شرنہ |
طرز وفات | قتل |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنفہ |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
IMDB پر صفحہ | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
سشمیتا بینرجی (1964-4/5 ستمبر 2013ء) ایک بھارتی خاتون جو افغان مرد سے بیاہی ہوئی تھی اور افغانستان میں قیام پزیر تھی۔ اس نے 1995ء میں طالبان کی قید سے فرار کی کہانی لکھی تھی، جو بھارت میں بے حد مقبول ہوئی۔ اس کہانی پر 2003ء میں بالی وڈ نے فلم بھی بنائی۔ اسے صوبہ پکتیکا میں مبینہ عسکریت پسندوں نے گولی مار کر قتل کر دیا۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1964ء کی پیدائشیں
- 2013ء کی وفیات
- 4 ستمبر کی وفیات
- 1960ء کی دہائی کی پیدائشیں
- افغانستان میں خواتین کے خلاف تشدد
- افغانستان میں مقتول افراد
- بنگالی زبان کے مصنفین
- بنگالی مصنفین
- بیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- بھارتی فعالیت پسند برائے حقوق نسواں
- بھارتی مصنفات
- خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات
- طالبان کے ہاتھوں قتل ہونے والی شخصیات
- صوبہ پکتیا کی شخصیات
- بھارتی فعالیت پسند خواتین
- کولکاتا کی شخصیات
- کولکاتا کے مصنفین
- مغربی بنگال کی مصنفات
- بھارتی بیرون ملک مقتول افراد