سعد زغلول پاشا
Appearance

سعد زغلول(عربی: سعد زغلول، پیدائش: 1859ء، انتقال:1927ء)، مصر کے ایک سیاست دان ہیں جو جنوری سے نومبر 1924ء تک مصر کے وزیراعظم رہے۔ عرابی پاشا کے رفیق تھے۔ عرابی پاشا کی بغاوت کے بعد انگریزوں نے انھیں قید میں ڈال دیا۔ رہائی کے بعد وکالت کا امتحان پاس کیا اور وزیر تعلیم و عدالت مقرر ہوا۔ 1919ء میں لندن وفد لے کر گئے اور وفد پارٹی بنائی۔ برطانیہ سے گفت و شنید ناکام ہوئی تو 1921ء میں جلا وطن کر دیا گیا مگر آزادی کی تحریک بڑھتی رہی۔ 1924ء میں مصر کے وزیر اعظم مقرر ہوئے۔
![]() |
ویکی ذخائر پر سعد زغلول پاشا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1859ء کی پیدائشیں
- 1927ء کی وفیات
- فاضل جامعہ الازہر
- فعالیت پسند آزادی
- مصر کے وزرائے اعظم
- مصری انقلابی
- مصری پاشے
- مصری جلاوطن
- مصری سیاست دان
- مصری قوم پرست
- مصری وزرائے اعظم
- مصری مسلم
- مصر کے وزرائے تعلیم
- مصری جج
- 1 جولائی کی پیدائشیں
- قاہرہ میں وفات پانے والی شخصیات
- 1858ء کی پیدائشیں
- انیسویں صدی کی مصری شخصیات
- عرب قوم پرستی
- انقلابات