سعد عبد الله سالم الصباح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سعد عبد الله سالم الصباح
(عربی میں: سعد العبد الله السالم الصباح ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Saad Al-Salim Al-Sabah.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 مئی 1930  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کویت شہر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 مئی 2008 (78 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کویت شہر  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Kuwait.svg کویت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نسل
والد عبد الله سالم الصباح  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان آل صباح  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
کویت کے امراء (14 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 جنوری 2006  – 24 جنوری 2006 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png جابر احمد الصباح 
صباح الاحمد الجابر الصباح  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Order of Mubarak the Great (Kuwait) - ribbon bar.gif مبارک الکبیر اعزاز  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سعد عبد الله سالم الصباح (ولادت: 1930ء - وفات: 13 مئی 2008ء) کویت کے امیر اور کویت فوج کے کمانڈر تھے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سعد عبد الله کی ولادت 1930ء میں ہوئی۔[2] وہ عبداللہ سلیم الصباح کے سب سے بڑے صاحبزادے تھے جنہوں نے 1950ء سے 1965ء تک کویت پر حکمرانی کی۔[3]

وفات[ترمیم]

شیخ سعد عبد الله کی وفات 13 مئی 2008ء کو، 78 سال کی عمر میں، کویت شہر کے شاہ پیلس میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Former emir dies in Kuwait City — شائع شدہ از: BBC News Online — شائع شدہ از: 13 مئی 2008
  2. Nonneman، Gerd (17 May 2008). "Sheikh Saad al-Abdullah al-Sabah". The Guardian. 
  3. "Kuwait in mourning for ex-leader, election campaign halted". Times of Oman. 25 May 2008. اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2013. 
  4. "Former emir dies in Kuwait City"; BBC News Online, 13 May 2008