سعودی عرب قومی خواتین کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سعودی عرب
Flag of Saudi Arabia
ایسوسی ایشنSaudi Arabian Cricket Federation
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتAssociate member (2016)
آئی سی سی جزوایشیائی کرکٹ کونسل
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20 کویت at عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ, مسقط; 20 March 2022
آخری ٹی20 قطر at عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ, مسقط; 25 March 2022
ٹی20 کھیلے حیتے/ہارے
کل [1] 5 0/5
(0 ties, 0 no result)
اس سال [2] 5 0/5
(0 ties, 0 no result)
آخری مرتبہ تجدید 25 March 2022 کو کی گئی تھی

سعودی عرب کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ میں سعودی عرب کی نمائندگی کرتی ہے۔ اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دیا لہٰذا 1 جولائی 2018ء کے بعد سعودی عرب کی خواتین اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچز مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ہوں گے۔ [3] [4] سعودی عرب نے اپنا پہلا باضابطہ ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ مارچ 2022ء میں 2022ء جی سی سی ویمنز گلف کپ کے دوران کھیلا۔ [5] [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  2. "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "All T20I matches to get international status"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2019 
  4. "T20s between all ICC members to have international status"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 27 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2019 
  5. "Women's cricket squad all set to create history"۔ Gulf Daily News۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2022 
  6. "Oman Cricket to host 6-nation WT20I tournament in March 2022"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2022