سعید بن مسروق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سعید بن مسروق
معلومات شخصیت
کنیت أبو سفيان
اولاد سفیان ثوری   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
نسب أبو سفيان سعيد بن مسروق بن حمزة الثوري التميمي الكوفي
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


ابو سفیان سعید بن مسروق بن حمزہ ثوری تمیمی الکوفی آپ کوفہ کے ثقہ محدثین میں سے ہیں۔آپ سفیان ثوری کے والد ہیں، آپ کی وفات ایک سو اٹھائیس ہجری میں ہوئی۔ [1]

روایت حدیث[ترمیم]

عبایہ بن رفاعہ بن رافع بن خدیج، منذر الثوری اور عبد الرحمٰن بن ابی نعیم سے روایت ہے۔ ان کے بیٹے سفیان الثوری، شعبہ بن حجاج ، ابو عوانہ، ابو الاحوص اور عمر بن عبید ان سے قربانی کی تفسیر میں روایت ہے۔ .[2]

جراح اور تعدیل[ترمیم]

ابو حاتم رازی نے کہا: ثقہ ہے۔ احمد بن شعیب النسائی نے کہا: ثقہ ہے۔ احمد بن صالح عجلی نے کہا: "ثقہ ہے۔" ابن حجر عسقلانی نے کہا: ثقہ ہے۔ حافظ الذہبی نے کہا: ثقہ ہے۔ سفیان الثوری نے کہا: ثقہ۔ شعبہ بن الحجاج نے کہا: فقیہ۔ یحییٰ بن معین نے کہا: ثقہ ہے۔علی بن المدینی نے کہا ثقہ ہے۔ [3]

وفات[ترمیم]

آپ کی وفات 128ھ میں ہوئی ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "سعيد بن مسروق الثوري - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 26 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2021 
  2. سير أعلام النبلاء » الطبقة السادسة » سفيان الثوري (1) آرکائیو شدہ 2018-06-25 بذریعہ وے بیک مشین
  3. "سعيد بن مسروق بن حمزة بن حبيب بن موهبة بن نصر بن ثعلبة بن ملكان بن ثور"۔ موسوعة الحديث۔ 25 أغسطس 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2021