ابو حاتم رازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابو حاتم رازی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 811[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 890 (78–79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Black flag.svg دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ابن ابو حاتم  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ مسلم بن حجاج  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص ابو زرعہ الرازی،  ابو داؤد،  احمد بن شعیب النسائی  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم حدیث  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو حاتم الرازی (پیدائش: 811ء— وفات: 890ء) یہ حافظ الحدیث امام بخاری اور امام مسلم کے زمانے میں ہوئے ہیں۔

نام[ترمیم]

ابو حاتم کنیت نام محمد بن إدريس بن المنذر بن داود، بن مهران الحنظلی، یہ ابن ابو حاتم الرازی کے والد ہیں۔

ولادت[ترمیم]

ابو حاتم رازی 195ھ 810ء میں رے میں پیدا ہوئے اور اسی طرف نسبت ہے۔ اصل میں ان کا تعلق اصفہان سے ہے۔

حصول علم[ترمیم]

علم حدیث کے حصول کے لیے عراق ،شام ،مصر اوربلاد الروم، . میں مختلف اوقات ٹھہرے رہے۔

تصنیفات[ترمیم]

  • طبقات التابعين
  • كتاب الزينة
  • تفسير القرآن العظيم
  • أعلام النبوة
  • الجامع فی الفقہ [2]

وفات[ترمیم]

ابو حاتم رازی کی وفات شعبان 277ھ بمطابق 890ء میں بغداد میں ہوئی۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00468658 — بنام: Muḥammad Ibn-Idrīs Abū-Ḥātim ar-Rāzī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: Consortium of European Research Libraries — اجازت نامہ: Open Data Commons Attribution License اور Creative Commons Attribution 2.0 Generic
  2. الاعلام خیر الدین زركلی
  3. سير اعلام النبلاء ،علامہ ذہبی