سلسلہ عجمیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سلسلہ عجمیہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے یہ سلسلہ حبیبیہ بھی کہلاتا ہے۔
اس کے بانی خواجہ حبیب عجمی تھے یہ خواجہ حسن بصری کے خلیفہ و مرید تھے بعد میں یہ سلسلہ اپنی پہچان نہ رکھ سکا نو سلاسل سلسلہ عجمیہ، سلسلہ طیفوریہ، سلسلہ کرخیہ، سلسلہ سقطیہ، سلسلہ جنیدیہ، سلسلہ گاذرونیہ، سلسلہ طوسیہ، سلسلہ سہروردیہ اور سلسلہ فردوسیہ شیخ حبیب عجمیؒ سے جاری ہوئے [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. روحانیت اسلام، کپتان واحد بخش سیال صفحہ 208،بزم اتحاد المسلمین طارق روڈ لاہور