سلسلہ گازرونیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سلسلہ گازرونیہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔
اس کے بانی ابو اسحاق بن شہریار گازرونی تھے جو گازرون کے بادشاہ تھے۔ آپ تخت وتاج چھوڑ کر حضرت خواجہ عبداللہ خفیف کے مرید ہوئے جو خواجہ رویم کے مرید وخلیفہ تھے جو خواجہ جنید بغدادی کے مرید و خلیفہ تھے۔[1] بعد میں یہ سلسلہ اپنی پہچان نہ رکھ سکا یہ آگے چل کر سلسلہ سہروردیہ میں ضم ہو گیا[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. روحانیت اسلام، کپتان واحد بخش سیال صفحہ 208،بزم اتحاد المسلمین طارق روڈ لاہور
  2. تصوف اور صوفیا کی تاریخ، ڈاکٹر محمد حفیظ الرحمن صفحہ 52،شاکر پبلیکیشنز لاہور