سلسلہ کوہ خینتی
سلسلہ کوہ خینتی Khentii Mountains | |
---|---|
خینتی | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 502 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Mongolia" does not exist۔ | |
بلند ترین مقام | |
چوٹی | Asralt Khairkhan |
بلندی | 2,800 میٹر (9,200 فٹ) |
نام | |
مقامی نام | Хэнтийн нуруу |
جغرافیہ | |
ملک | منگولیا |
صوبے | خینتی صوبہ, توو صوبہ اور دورنود صوبہ |
جغرافیائی متناسق نظام | 48°47′N 109°10′E / 48.78°N 109.17°Eمتناسقات: 48°47′N 109°10′E / 48.78°N 109.17°E |
سلسلہ کوہ خینتی (Khentii Mountains) ((منگولی: Хэнтийн нуруу)) شمالی منگولیا میں توو اور خینتی صوبہ میں ایک سلسلہ کوہ ہے۔ خان خینتی انتہائی محفوظ علاقہ اور مقدس پہاڑ بورخان خالدون بھی اسی سلسلہ کوہ میں واقع ہے، جو چنگیز خان کی ابتدا سے منسوب ہے۔
سلسلہ کوہ بحر منجمد شمالی سے جھیل بیکال اور بحر الکاہل تک پھیلا ہوا ہے۔ جبکہ اس میں دریائے اونون، دریائے خیرلین اور دریائے توول بہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ چنگیز خان نے علاقہ میں ایک انتہائی خوبصورت مقام منتخب کیا جسے منگول عظیم حرام (Great Taboo) کہتے ہیں۔ چنگیز خان اس مقام پر بیٹھا اور اسے اپنی تدفین کے لیے پسند کیا۔ اسی لیے خیال کیا جاتا ہے کہ چنگیز خان اسی علاقہ میں دفن ہے۔ تاہم چنگیز خان کی قبر اب تک نہیں ملی۔