بورخان خالدون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بورخان خالدون
بورخان خالدون
بلندی2,450 میٹر (8,040 فٹ)
جغرافیہ
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔
بورخان خالدون is located in منگولیا
بورخان خالدون
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ خینتی
سرکاری نام: عظیم بورخان خالدون پہاڑ اور اس کے ارد گرد مقدس زمین
Great Burghan Khaldun Mountain and its surrounding sacred landscape
قسم:ثقافتی
معیار اصول:iv, vi
نامزد:2015 (انتالیسواں اجلاس)
رقم حوالہ:1440
ریاستی فریق:منگولیا
علاقہ:ایشیا کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں

بورخان خالدون (سیریلک: Бурхан Халдун) شمال مشرقی منگولیا کے خینتی صوبہ میں سلسلہ کوہ خینتی میں واقع ایک پہاڑ ہے۔ اس پہاڑ یا علاقے کو چنگیز خان کی جائے پیدائش تصور کیا جاتا ہے۔[1] یہ پہاڑ خان خینتی انتہائی محفوظ علاقہ میں واقع ہے اور اسے منگولیا کا مقدس ترین پہاڑ سمجھا جاتا ہے۔[2]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Great Burkhan Khaldun Mountain and its surrounding sacred landscape: Nomination (Amended text)" (pdf)۔ یونیسکو organization۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2015 
  2. "Burkhan Khaldun"۔ CNN۔ 4 نومبر 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2015