سلسلہ کوہ ہندو راج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہندو راج
Hinduraj
فلک شیر
بلند ترین مقام
چوٹی کویو زوم
بلندی 6,872 میٹر (22,546 فٹ)
جغرافیہ
سلسلہ کوہ ہندو راج is located in پاکستان
سلسلہ کوہ ہندو راج
ریاست خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان (پاکستان)

ہندو راج (انگریزی: Hindu Raj) شمالی پاکستان میں سلسلہ کوہ ہندوکش اور سلسلہ کوہ قراقرم کے درمیان ایک سلسلہ کوہ ہے۔ اس کی بلند ترین چوٹی کویو زوم 6،872 میٹر (22،546 فٹ) بلند ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]