سنتا ماریہ دیل نارانکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Church of St Mary at Mount Naranco
Iglesia de Santa María del Naranco (ہسپانوی زبان میں)
Santa maria del naranco-001.jpg
بنیادی معلومات
مقام اوبیئدو, ہسپانیہ
متناسقات 43°22′44.5″N 5°51′57.5″W / 43.379028°N 5.865972°W / 43.379028; -5.865972متناسقات: 43°22′44.5″N 5°51′57.5″W / 43.379028°N 5.865972°W / 43.379028; -5.865972
مذہبی انتساب رومن کیتھولک
صوبہ آستوریاس
ملک ہسپانیہ
سنہ تقدیس 23 June 848
مذہبی یا تنظیمی حالت Inactive
ثقافتی اہمیت World Heritage Site
ویب سائٹ Official Website
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر Church
طرز تعمیر Pre-Romanesque
تفصیلات
سامنے کا رخ O
لمبائی 20 میٹر (66 فٹ)
چوڑائی 10 میٹر (33 فٹ)
باضابطہ نام: Monuments of Oviedo and the Kingdom of the Asturias
قسم Cultural
معیار i, ii, vi
نامزدگی 1985 (9th session)
حوالہ #. 312
State Party Spain
Region Europe and North America
باضابطہ نام: Santa María del Naranco
قسم Non-movable
نامزدگی 24 January 1885
حوالہ#. RI-51-0000047[1]

سنتا ماریہ دیل نارانکو اووئیدو، اسپین سے 3 کلومیٹر کی دوری پر نارانکو پہاڑی کے اوپر موجود ایک رومن کیتھولک سابقہ دور کا رومانسک گرجاگھر ہے۔ آستوریاس کے بادشاہ رامیرواول نے اس کو ایک شاہی محل کے طور پر بنوانے کا حکم دیا تھا جس میں 100 میٹر کی دوری پر ستھت سان مگئیل دے لیو گرجاگھر بھی شامل تھا۔ اس کی تعمیر 848 میں پوری ہوئی تھی۔

دسمبر 1985 میں اس کو یونیسکو کی جانب سے عالمی وراثت کا مقام اعلان کیا گیا تھا۔ اس کو 1885 میں بیئین دے انتیریس کلتورال فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔

تاریخ[ترمیم]

نارانکو پہاڑی کے اوپر اس عمارت کی تعمیر ایک محل کے طور پر ہوئی تھی اور یہ شہر کے آس پاس بنائی گئی شاہی عمارتوں میں سے ایک تھی۔ 12ویں صدی میں اس کو بُزُرگ میری کی یاد میں ایک گرجاگھر میں تبدیل کر دیا گیا۔

تصاویر کی گیلری[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ bic نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔

خارجی روابط[ترمیم]

ماخذ[ترمیم]