سنگھ پریوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سنگھ پریوار (انگریزی: Sangh Parivar؛ ہندی: संघ परिवार) سے مراد ہندو قوم پرست تنظیموں کے خاندان ہیں جن کے اراکین نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ بنائی یا ان نظریات کی حوصلہ افزائی کی۔ سنگھ پریوار ہندو قوم پرست تحریک کی نمائندگی کرتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Santosh Saha۔ Religious Fundamentalism in the Contemporary World: Critical Social and Political Issues۔ Lexington, MA: Lexington Press۔ صفحہ 274۔ آئی ایس بی این 978-0-7391-0760-7۔