سنیل دھمالا
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 11 جنوری 1997 |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز |
حیثیت | بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 31) | 9 جون 2022 بمقابلہ سلطنت عمان |
آخری ایک روزہ | 11 جون 2022 بمقابلہ ریاستہائے متحدہ امریکہ |
ماخذ: ESPNcricinfo، 11 جون 2022ء |
سنیل دھمالا (پیدائش: 11 جنوری 1997ء) نیپال کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 11 مارچ 2017ء کو 2015-17ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں کینیا کے خلاف نیپال کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [2] ان کے لسٹ اے ڈیبیو سے پہلے انھیں 2016ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے نیپال کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [3] جنوری 2018ء میں اسے 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ کے لیے نیپال کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]مئی 2022ء میں اس کا نام نیپال کے ایک روزہ بین الاقوامی دستے میں 2019-2023ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے راؤنڈ 13 کے لیے امریکا میں رکھا گیا۔ [5] اس نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو 9 جون 2022ء کو نیپال کے لیے عمان کے خلاف کیا۔ [6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sunil Dhamala"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2017
- ↑ "ICC World Cricket League Championship, 35th Match: Nepal v Kenya at Kirtipur, Mar 11, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2017
- ↑ "All 16 squads confirmed for ICC U19 Cricket World Cup 2016"۔ International Cricket Council۔ 28 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2016
- ↑ "Nepali Cricket team announced for Division 2"۔ My Republica۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2018
- ↑ "Nepali squad announced for USA Series"۔ The Kathmandu Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2022
- ↑ "86th Match, Pearland, June 09, 2022, ICC Men's Cricket World Cup League 2"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2022