اسٹیفن لووین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سٹیفن لوون سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
اسٹیفن لووین
(سونسکا میں: Stefan Löfven خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Ali Larijani meets Swedish Prime Minister Stefan Löfven in Tehran's Parliament building 05.jpg 

مناصب
چیئرپرسن[1]   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
1 جنوری 2006  – 27 جنوری 2012 
در اِف میتال 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
آندرس فربے  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
قائد حزب اختلاف   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
27 جنوری 2012  – 2014 
وزیر اعظم فریدرک رائنفلت 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png گستاف فریدولن 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
قائدِ جماعت[2]   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
آغاز منصب
27 جنوری 2012 
در سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ہوکن یوہولد 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن رکسداگ[3]   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
آغاز منصب
29 ستمبر 2014 
وزیر اعظم سویڈن[4]   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
آغاز منصب
3 اکتوبر 2014 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png فریدرک رائنفلت 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سونسکا میں: Kjell Stefan Löfven خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 21 جولا‎ئی 1957 (61 سال)[5][6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Sweden.svg سویڈن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی اومیو یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان،  ٹریڈ یونین حامی[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان سونسکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان سونسکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Stefan Löfven autograph.png 
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

اسٹیفن لووین (سویڈنی تلفظ استیفن لووین) ایک سویڈنی سیاست دان جو 2014ء سے سویڈن کے 33ویں اور موجودہ وزیر اعظم ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

21 جولائی 1957 کو پیدا ہوئے۔ پیدائش کے 10 ماہ بعد سٹیفن کو یتیم خانے کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ بعد ازاں ایک اور خاندان نے انہیں گود لے لیا۔ ان کے منہ بولے والد ایک لکڑ ہارے اور صنعتی مزدور جبکہ گود لینے والی والدہ لیڈی ہیلتھ وزیٹر تھیں۔

تعلیم[ترمیم]

ہائی اسکول کی تعلیم، ویلڈنگ کورس، یونیورسٹی کی تعلیم ڈیڑھ برس بعد چھوڑ دی، کوئی ڈگری نہیں۔

پیشہ[ترمیم]

ویلڈر، صنعتی مزدور، ٹریڈ یونین محتسب

سیاسی کیرئیر[ترمیم]

سٹیفن نے 13 برس کی عمر میں سویڈش سوشلسٹ یوتھ لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ بالغ ہونے سے قبل ہی وہ سیاسی طور پر سرگرم ہو گئے تھے۔ 21 برس کی عمر میں انہوں نے بطور صنعتی ویلڈر اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا اور دو برس بعد اپنی کمپنی میں ٹریڈ یونین نمائندے منتخب ہو گئے۔ اس وقت سے 1995 تک انہوں نے سویڈش ٹریڈ یونین میں نہ صرف ترقی کرتے ہوئے متعدد عہدوں پر کام کیا بلکہ مزدوروں کے لیے قابل قدر خدمات بھی سر انجام دیں۔ 1995 میں سٹیفن نے سویڈش میٹل ورکرز یونین کے تنخواہ دار مزدور محتسب کا عہدہ بھی سنبھالا۔ 2001 میں وہ اسی یونین کے وائس چئیر مین منتخب ہوئے اور نومبر 2005 میں نو تشکیل شدہ ٹریڈ یونین آئی ایف میٹل کے چئیرمین منتخب ہوئے۔ 2006 میں وہ سویڈش سوشلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی کی مجلس عاملہ کے رکن منتخب ہوئے۔ 26 جنوری 2012 کو سوشلسٹ پارٹی کی مجلس عاملہ نے انہیں پارٹی سربراہ نامزد کیا، اگلے روز انہیں منتخب کر لیا گیا۔ جبکہ 4 اپریل 2013 کو پارٹی کے سالانہ کنونشن میں ان کی سربراہی کی توثیق کر دی گئی۔ 2014 کے انتخابات میں ان کی پارٹی نے 31 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے۔ ان انتخابات میں کوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکی جس کے باعث مخلوط حکومت قائم کی گئی اور سٹیفن لوون نے 3 اکتوبر 2014 کو وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا۔

حوالہ جات[ترمیم]