سکرامنٹو، کیلی فورنیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سکرامنٹو، کیلی فورنیا
State Capital
City of Sacramento
Sacramento Capitol.jpg
Sac RT Siemens.jpg
City Skyline Raley Field.JPG
Sacramento Skyline (cropped).jpg
Tower Bridge Sacramento edit.jpg
Sacramento Memorial Auditorium
Clockwise from Top Left: California State Capitol, Sacramento RT Light Rail train through Midtown, Raley Field--View from West Sacramento, Downtown Sacramento skyline, Sacramento Memorial Auditorium, Sacramento Tower Bridge
سکرامنٹو، کیلی فورنیا
پرچم
عرفیت: River City, Sac-Town, Sac, Sacto, Camellia City of the World, America's Most Diverse City
نعرہ: Urbs Indomita
(Indomitable City)
Location of Sacramento in Sacramento County, California
Location of Sacramento in Sacramento County, California
ملکریاستہائے متحدہ امریکا
ریاستہائے متحدہ امریکہ کی سیاسی تقسیمکیلی فورنیا
CountySacramento
حکومت
 • قسمMayor–council
 • مجلسSacramento City Council
 • City Council
 • میئرKevin Johnson (D)
رقبہ[1]
 • شہر259.273 کلو میٹر2 (100.105 مربع میل)
 • زمینی253.600 کلو میٹر2 (97.915 مربع میل)
 • آبی5.673 کلو میٹر2 (2.190 مربع میل)  2.19%
بلندی9 میل (30 فٹ)
آبادی (2010 Census)
 • شہر466,488
 • تخمینہ (2011)477,891
 • کثافت1,861.9/کلو میٹر2 (4,822.3/مربع میل)
 • شہری1.44 million
 • میٹرو2.6 million
 • نام آبادیSacramentan
منطقۂ وقتبحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−8)
 • گرما (گرمائی وقت)بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−7)
زپ کوڈs942xx, 958xx
Area code916
وفاقی اطلاعاتی عملکاری معیار06-64000
GNIS feature ID1659564
ویب سائٹcityofsacramento.org

سکرامنٹو، کیلی فورنیا ( انگریزی: Sacramento, California) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک دار الحکومت، کاؤنٹی مرکز اور شہر جو سکرامنٹو کاؤنٹی، کیلی فورنیا میں واقع ہے۔[2]

تفصیلات[ترمیم]

سکرامنٹو، کیلی فورنیا کا رقبہ 259.273 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 466,488 افراد پر مشتمل ہے اور 9 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔ سکرامنٹو ریاست کیلیفورنیا کا قدیم ترین شہر اور صدر مقام ہے. جان شتر نے ١٨٣٩ میں یہاں ایک زرعی بستی کی بنیاد رکھی. جلد ہی کاروباری لوگ بھی موقع کی تلاش میں ادھر آنا شروع ہو گئے. سکرامنٹو وادی میں سونے کی دریافت ہوئی تو امریکہ کی دوسری ریاستوں سے موقع پرستوں نے بھی دوڑ لگا دی. دو دریاؤں سکرامنٹو اور امریکن کے سنگم پر واقع ہونے کی وجہ سے یہ شہر اکثر سیلابوں کی زد میں آ جاتا تھا. نیز ابتدا میں مکانات لکڑی سے بنائے گئے تھا. ١٨٥٠ میں آگ نے شہر کو خاکستر کر دیا. سیلابوں سے بچاؤ کے لئے دوسری جگہوں سے مٹی لا کر شہر کی سطح ایک منزل بلند کر دی گئی. نیز آگ سے نبٹنے کے لئے پہلی بار فائر ڈیپارٹمنٹ قائم کر دیا گیا. آج شہر کی آبادی پانچ لاکھ سے زیادہ ہے اور اس کے آس پاس کا علاقہ امریکہ کا زرعی مرکز ہے.یہاں چینی بڑی تعداد میں آباد ہیں. بعض مقامات پر انہوں نے خالی پلاٹوں پر قبضہ کرکے وہاں سبزیوں اور پھلوں کی کاشت شروع کر دی ہے. لوگ سڑک پر ہی ان سے تازہ پھل اور سبزیاں خرید لیتے ہیں.

جڑواں شہر[ترمیم]

شہر سکرامنٹو، کیلی فورنیا کا جڑواں شہر لیستال ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Places". 2010 Census Gazetteer Files. ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو. اخذ شدہ بتاریخ January 28, 2013.  روابط خارجية في |work= (معاونت)
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Sacramento, California".