سہیلی اختر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سہیلی اختر
ذاتی معلومات
مکمل نامسہیلی اختر
پیدائش16 جون 1988ء (عمر 33 سال)
راج باڑی ضلع، بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
آخری ایک روزہ14 فروری 2009  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2019 نومبر 2010  بمقابلہ  پاکستان
قومی کرکٹ
سالٹیم
2008/09-2012/13ڈھاکا ڈویژن وویمن
2012-محمڈن اسپورٹنگ کلب وویمن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹی20
میچ 2 5
رنز بنائے 1 3
بیٹنگ اوسط 0 3
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 0 3
گیندیں کرائیں 90 78
وکٹ 3 0
بولنگ اوسط 16.33 -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ 3/13 -
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–

سہیلی اختر (بنگالی: সোহেলী আক্তার) (پیدائش: 16 جون 1988ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بنگلہ دیش قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ ہے۔[1][2][3] اختر دائیں ہاتھ کی بلے باز ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سہیلی اختر کی پیدائش 16 جون 1988ء کو راج باڑی ضلع، بنگلہ دیش میں ہوئی۔

کرکٹ[ترمیم]

ایشیائی کھیل[ترمیم]

بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم نے ایشیائی کھیلوں میں خواتین کرکٹ مقابلے میں چائنا کی قومی خواتین کی کرکٹ ٹیم کے خلاف سن 2010ء میں تاریخی چاندی کا تمغا جیتا تھا۔ اختر گوانگزو میں ہونے والے ایشیائی کھیل 2010ء میں شریک اس بنگلہ ٹیم کا حصہ تھیں۔ اور ایشیائی کھیل 2014ء میں جس بنگلہ دیؤی ٹیم نے تمغا جیتا، اس کا بھی حصہ تھیں۔[4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Women's Cricket". thedailystar.net. 
  2. "BD women's SA camp from Sunday". The Daily Star. 
  3. "Web Site Unavailable". sportbangla.com. 21 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  4. "এশিয়ান গেমস ক্রিকেটে আজ স্বর্ণ পেতে পারে বাংলাদেশ". The Daily Sangram. 26 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  5. nadim. "বাংলাদেশ মহিলা ক্রিকেট দলের চীন সফর". khulnanews.com. 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 

بیرونی روابط[ترمیم]