سیدہ (ترکی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیدہ
Side
Σίδη
سیدہ
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔
سیدہ (ترکی) is located in ترکی
سیدہ (ترکی)
اندرون ترکی
مقامصوبہ انطالیہ، ترکی
خطہپامفیلیہ
قسمآبادی
تاریخ
قیامساتویں صدی قبل مسیح
ثقافتیںیونانی، رومی، بازنطینی
اہم معلومات
حالتکھنڈر میں

سیدہ (Side) (یونانی: Σίδη) ترکی کے جنوبی بحیرہ روم کے ساحل پر ایک قدیم یونانی شہر ہے۔ یہ صوبہ انطالیہ میں انطالیہ شہر سے 78 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Ancient Library"۔ 13 مئی 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2006