سید ہاشمی فریدآبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید ہاشمی فریدآبادی
معلومات شخصیت
پیدائش 30 جنوری 1890ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فریدآباد ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 جولا‎ئی 1964ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ماڈل ٹاؤن، لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ ،  مترجم ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت سررشتہ تالیف و ترجمہ جامعہ عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

سید ہاشمی فرید آبادی (پیدائش: 30 جنوری، 1890ء- وفات: 19 جولائی، 1964ء) اردو زبان کے نامور ادیب، مترجم، شاعر اور مورخ تھے۔ وہ 30 جنوری 1890ء بمطابق 1307ھ کو فریدآباد، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔[1] انھوں نے دار الترجمہ جامعہ عثمانیہ میں ملازمت اختیار کی اور تاریخ کی بے شمار کتابوں کو اردو کے قالب میں ڈھالا۔ وہ عرصہ دراز تک انجمن ترقی اردو پاکستان میں بابائے اردو مولوی عبد الحق کے ساتھ کام کرتے رہے۔ ان کی علمی یادگاروں میں ماآثر لاہور، تاریخ یونان قدیم، پنجاہ سالہ تاریخ انجمن ترقی اردو، سہ نظم ہاشمی، غازیانِ تہذیب، تاریخ ہند، تاریخ مسلمانانِ پاکستان و بھارت اور مشاہیر یونان و رومہ قابلِ ذکر ہیں۔ ان کی وفات 19 جولائی 1964ء بمطابق 1384ھ لاہور میں ہوئی۔ ان کا مرقد جی بلاک ماڈل ٹاؤں، لاہور میں ہے۔[2][3][1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب سید ہاشمی فرید آبادی، بائیو ببلوگرافی ڈاٹ کام، پاکستان
  2. ایم آر شاہد، لاہور میں مدفون مشاہیر (جلد دوم)، الفیصل ناشران و تاجرانِ کتب، لاہور، جون 2008ء، ص 124
  3. پروفیسر محمد اسلم، وفیات مشاہیر پاکستان، مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد، 1990ء، ص 310