سیما ضیاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیما ضیاء
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب سندھ صوبائی اسمبلی کی خواتین کے لیے مخصوص نشست  
پارلیمانی مدت 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی  
معلومات شخصیت
پیدائش 17 جنوری 1966ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی خیبر میڈیکل کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیما ضیاء ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

سیما ضیاء 17 جنوری 1966 کو سندھ پاکستان میں پیدا ہوئی تھی۔ [2]

انھوں نے خیبر میڈیکل کالج پشاور سے بیچلر آف میڈیسن اور بیچلر آف سرجری کی ڈگری حاصل کی ہے۔ [2]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے رکن منتخب ہوگئیں۔ [3]

2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پی ٹی آئی کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ رکن منتخب ہوگئیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/749
  2. ^ ا ب "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2018 
  3. "2013 Sindh Assembly women notification" (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018