سیموئیل بٹلر
سیموئیل بٹلر | |
---|---|
(انگریزی میں: Samuel Butler) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 دسمبر 1835[1][2][3][4][5][6][7] ناٹنگھمشائر |
وفات | 18 جون 1902 (67 سال)[1][2][3][4][5][6][7] لندن[8] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ جانز کالج |
پیشہ | مصنف[10]، ناول نگار، مصور[11]، کسان، سائنس فکشن مصنف، مترجم، فوٹوگرافر[12] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[13] |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
انگریز مصنف۔ دادا بھی پادری تھا اور باپ بھی۔ 1859ء میں نیوزی لینڈ چلا گیا تھا جہاں بھیڑوں کی گلہ بانی کی بدولت رئیس بن گیا۔ اعلی رسائل میں اپنے فلسفیانہ مضامین چھپوائے۔ 1864ء میں واپس انگلستان آکر اپنی زندگی مصوری ،موسیقی، حیاتیات اور ادب کے لیے وقف کر دی۔ 1872ء میں تھامس مور کی (یوٹوپیا) کے رنگ میں ایک تمثیلچہ لکھا جس کا ماحول نیوزی لینڈ کا ہے۔ اس نے اپنے دوست ڈارون کے نظریہ ارتقا کی سخت مخالفت کی۔ وہ ارتقا کے بنیادی اصول کو تو قبول کرتا تھا لیکن ڈارون کی پیش کردہ تفسیر ماننے سے انکاری تھا ۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118665561 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11894665r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Samuel Butler
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6s75ss3 — بنام: Samuel Butler (novelist) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1973 — بنام: Samuel Butler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?numauteur=764283445 — بنام: Samuel BUTLER — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/butler-samuel-20 — بنام: Samuel Butler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Батлер Сэмюэл (англ. писатель)
- ↑ بی وی ایم سی پرسن آئی ڈی: https://data.cervantesvirtual.com/person/387 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/library/bios/ — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500014469 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 16 اگست 2008
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500014469 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2021 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 16 اگست 2008
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11894665r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- 1835ء کی پیدائشیں
- 4 دسمبر کی پیدائشیں
- 1902ء کی وفیات
- 18 جون کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- 1835ء کی دہائی کی پیدائشیں
- انگریز مرد ناول نگار
- انیسویں صدی کے انگریز ناول نگار
- سینٹ جانز کالج، کیمبرج کے فضلا
- غیر ڈارونی نظریہ ارتقار
- قدیم یونانی متون کے مترجمین
- لندن کے مصنفین
- نیوزی لینڈ کے کسان
- بنگہم، ناٹنگھمشائر کی شخصیات