سینجی
ظاہری ہیئت
| سینجی | |
|---|---|
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | Plantae |
| فرع: | Tracheophytes |
| فرع: | Angiosperms |
| فرع: | Eudicots |
| فرع: | Rosids |
| فصیلہ: | Fabales |
| خاندان: | Fabaceae |
| ذیلی خاندان: | Faboideae |
| جنس: | Melilotus |
| نوع: | M. albus
|
| دہرا نام | |
| Melilotus albus
| |
سینجی (انگریزی: Melilotus albus) جسے انگریزی میں (honey clover)، (white melilot)، (Bokhara clover)، (white sweetclover) اور (sweet clover) کہتے ہیں۔ زمین میں نائٹروجن کے اضافے کا باعث ہے۔ جو زمین کی زرحیزی کے لیے اہم عنصر ہے۔ یہ گندم کی فصل میں بطور فصلی جڑی بوٹی اگنے والا پھلی دار پودا ہے۔ یہ شہد حاصل کرنے کے لیے بہتریں پودا ہے کیونکہ یہ شہد کی مکھیوں کے لیے رس کا ذریعہ ہے۔ یہ عام طور پر چارہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ یہ ایک خوشبودار پودا ہے اور اس سے کومارین خوشبو اخذ کی جاتی ہے۔ اس کا نباتاتی نام (Melilotus albus) ہے۔