سی آر نائیڈو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سی آر نائیڈو कोट्टारी सीआर नायडू ایک ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی ہے حس نے مہاراج کمار آف وزیانگرام الیون کی طرف سے 7 فرسٹ کلاس میچوں میں شرکت کی وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سب سے پہلے کپتان سی کے نائڈو اور 11 ٹیسٹ کھیلنے والے سی ایس نائیڈو کے چھوٹے بھائی تھے جبکہ ان کے کئی عزیزوں نے بھی کرکٹ سے ناتا جوڑا جن میں سی وی کے نائیڈو (پوتا) سی ایل نائیڈو (بھائی) سی این نائیڈو (بھتیجا) پی نائیڈو (بھتیجا) ڈی ڈی گووندراج (بھتیجا) شامل ہیں سی ایس نائیڈو نے انڈیا کے علاوہ آندھرا، بڑودہ، بنگال،وسطی ہندوستان، وسطی صوبے اور برار،ہندو،ہولکر، مدھیہ پردیش اور اترپردیش کی ٹیموں کی طرف سے کرکٹ کھیلی۔